مٹہ‘ گھر میں آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر

مٹہ‘ گھر میں آتشزدگی سے مکان جل کر خاکستر

  

مٹہ ( نمائندہ پاکستان) مٹہ بلکارئی چپریال میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر گھر میں اگ لگنے سے لاکھوں روپے کی نقصان ہوچکا اگ سے دو کمرے گھر ایک برامدہ اور ایک باروچی خانہ تمام گھریلوی سامان کیساتھ جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوچکی ہے پانچ لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا تفصیلات کی مطابق گذشتہ رات مٹہ کی علاقہ بلکارئی چپریال میں مسمی شمشاد ولد طالعزر کی گھر میں نامعلوم وجوہات کی بناء اگ لگ گئی جس کی نتیجے میں گھر کی دو کمرے ایک برامدہ اور ایک باورچی خانہ مکمل سامان کی ساتھ جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوئی گھر کی مالک کی مطابق انکے پانچ لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوچکا ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -