تین سالہ بچی بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

تین سالہ بچی بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان ( بیورورپورٹ ) طوروکے علاقہ ڈھیرے تین سالہ بچی بجلی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگئی ریسکیو کے مطابق عائشہ گھر کے صحن میں کھیل رہی تھی کہ ننگی تاروں سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں اس کی جان چلی گئی ۔