تحصیل کونسل صوابی کے مابین اختلافات کا خاتمہ
صوابی(بیورورپورٹ) تحصیل کونسل صوابی کے ممبران کے درمیان علط فہمیا ں اور گلے شکوے دور مل کرکام کرنے کا عزم اسی سلسلے دفتر جماعت اسلامی صوابی میں میا ں افتخار باچہ کے زیر صدارت اہم اجلاس جس میں تحصیل ممبران اقبال زادہ ریا ض علی شاہ فاروق خان ملک خالد خان جمشید خان محمد فاروق عبدالعفار خان عبدالسلام ا یڈ وکیت کے علاوہ محمدعلی خان مفتی مولانا مراد احمد رفیق مظہر عما د الدین یوسفز ی نے شرکت کی ممبران نے اس عزم کا اعادہ کیا۔ مل کر کو نسل کے بنیادی مسایل حل کرنے کے لیے اپنا بھر پور کردار کر یں گے