صوابی میں کم مالیت کے تیس روپے اور پچاس روپے کے اسٹامپ پیپر عائب

صوابی میں کم مالیت کے تیس روپے اور پچاس روپے کے اسٹامپ پیپر عائب

  

صوابی(بیورورپورٹ)صوابی میں کم مالیت کے تیس روپے اور پچاس روپے کے اسٹامپ پییپر عائب، ضلع صوابی کے غریب عوام اور اسٹامپ فروش تیس روپے اورکم مالیت کے اسٹامپ کے لے ترس رھے ھیں اور بے چارے غریب عوام مجبورا ذیادہ قیمت کے اسٹامپ پییپرلینے پر عوامی مجبور ہیں،جبکہ دوسری طرف کئی مہینوں سے سٹامپ فروش حضرات روزانہ سٹامپ پیپر کے حصول کے لئے خزانہ آفس کے چکر لگانے پر مجبور ہیں لیکن سٹامپ پیپر زکا نام ونشان نہیں ہے عوامی وسماجی حلقوں نے حکومت سے میڈیا کے ذریعے مطالبہ کیا ہے ہے کہ مسئلہ فوری طور حل کیا جائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -