سید ساجد مہدی سلیم چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی نامزد ‘ حامیوں کا جشن

سید ساجد مہدی سلیم چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی نامزد ‘ ...

  

وہاڑی (بیورو رپورٹ ‘نامہ نگار)ممبر قومی اسمبلی سید ساجدمہدی سلیم شاہ قائمہ کمیٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی کے چیئرمین (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

نامزدکر لیے گئے ۔تفصیل کے مطابق سید ساجدسلیم مہدی شاہ ایم این اے پاکستان مسلم لیگ (ن)این اے163کو قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا چیئرمین بنا دیا گیا ہے جس پر اہل علاقہ صدر انجمن تاجران لڈن محمد سعید افضل،لیاقت علی چوہدری جنرل کونسلر،چوہدری صفدر امین ،حافط محمد اقبال کھرل،محمد امتیاز ڈھڈی جنرل کونسلر،ملک راشد یعقوب لنگڑیال نمبردار،خدابخش شاکرودیگر معززین علاقہ نے مبارکباد پیش کی اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔

مبارکباد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -