کامیابی کیلئے لگن کاہونا ضروری ہے،شیزہ بٹ

کامیابی کیلئے لگن کاہونا ضروری ہے،شیزہ بٹ
کامیابی کیلئے لگن کاہونا ضروری ہے،شیزہ بٹ

  


لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمرشیزہ بٹ نے کہا ہے کہ کامیاب شوبز زندگی گزارنے کے لئے بے شمار قربانیاں دینی پڑتی ہیں اور شوبز کے ساتھ ساتھ گھر والوں کے لئے بھی مناسب وقت نکالنا پڑتا ہے ،اداکاری آسان کام نہیں ،کامیابی کیلئے لگن کاہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے تھیٹر میں جتنا بھی نام کمایا یہ سب میری محنت کا نتیجہ ہے۔ ذاتی طور پر سفارشی لوگوں کوپسند نہیں کرتی کیونکہ سفارش ایک مرتبہ کام آتی ہے ہربار نہیں۔

مزید : کلچر