اسلامیہ گرلز کالج میاں چنوں میں تقریب ‘ بیگم مجیدہ وائیں ‘ رانا بابر حسین ‘ ڈاکٹر غزالہ کی شرکت 25سے زائد طالبات میں اعزازی سرٹیفکیٹس تقسیم

اسلامیہ گرلز کالج میاں چنوں میں تقریب ‘ بیگم مجیدہ وائیں ‘ رانا بابر حسین ‘ ...

  

میاں چنوں(نمائندہ خصوصی) پرا ئم منسٹر یوتھ سکلز ڈو یلپمنٹ پر وگرام فیز فور نیو ٹک کے زیر اہتمام اسلامیہ گرلز کالج میاں چنوں کے ہال میں تقریب منعقد ہوئی، تقریب کی مہما نان خصو صی سابق ایم این اے بیگم مجید ہ وائیں ،ایم پی اے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

رانا بابر حسین اورجنرل سیکر ٹری انجمن اسلامیہ ڈاکٹر غزالہ وائیں ڈسٹر کٹ چیر مین بیت المال خانیوال تھیں،اس موقع پر مہمانوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجود ہ دور سائنس و ٹیکنا لوجی کا ہے اس میں خواتین کو کمپیو ٹرز کی تعلیم لازمی حا صل کر نا چا ہیے ،پرائم منسٹر یوتھ ڈویلپمنٹ سکلز جو سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شر یف نے نئی نسل کو ہنر مند بنانے کے لئے جو اقدام اُٹھایا تھا جسکے تحت ہز اروں طلباء وطالبات ہنر سیکھ چکے ہیں،مقررین کا کہنا تھا معاشرے کی ترقی میں خواتین کا ہمیشہ سے مثبت کردار رہا ہے،کمپیوٹرز کورسز مکمل کرنے والی طالبات مبار ک کی مستحق ہیں آخر میں رانا با بر حسین بیگم مجید ہ وائیں غزالہ وائیں نے 25سے زائد طالبات کو چھ ماہ کا کمپیو ٹر کورس مکمل کرنے پر اعزازی سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -