یکم فروری سے موٹر سائیکل سواروں پر ایک اور بجلی گرنے کو تیار

یکم فروری سے موٹر سائیکل سواروں پر ایک اور بجلی گرنے کو تیار

  

لاہور (کرائم رپو رٹر)یکم فروری سے موٹر سائیکل سواروں پر ایک اور بجلی گرنے کو تیار، کینال روڈ پر موٹر سائیکل سوار انتہائی بائیں لین میں سفرکرنے کے پابند ہونگے ۔ بتایا گیا ہے کہ یکم فروری سے کینال روڈ پر موٹر سائیکلیں انتہائی بائیں لین میں چلانے کی سخت پابندی ہوگی اور خلاف ورزی کے مرتکب شہریوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -