ڈولفن سکواڈ سبزہ زار کی کارروائی،لاپتہ بچی کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا

ڈولفن سکواڈ سبزہ زار کی کارروائی،لاپتہ بچی کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا

  

لاہور (کرائم رپو رٹر) ڈولفن سکواڈ سبزہ زار کی کاروائی،لاپتہ بچی کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز ڈولفن سکواڈ سبزہ زار نے کاروائی کر تے ہوئے لاپتہ ہونے والی 3سالہ بچی ایمان کو ڈھونڈ لیا جو کہ ڈولفن سکواڈ کو دوران پیٹرولنگ روتی ہوئی ملی تاہم ڈولفن سکواڈ نے بچی کو حفاظتی تحویل میں لے کر فوری طور پر لواحقین کو اطلاع کر کے ان کے حوالے کردیا۔

مزید :

علاقائی -