ڈی آئی جی آپریشنز کا گرجا گھروں ، تفریحی مقامات کی فول پروف سکیورٹی کا حکم

ڈی آئی جی آپریشنز کا گرجا گھروں ، تفریحی مقامات کی فول پروف سکیورٹی کا حکم

لاہور (کرائم رپو رٹر) ڈی آئی جی آپریشنز کا گرجاگھروں ،تفریحی مقامات کی فول پروف سکیورٹی کا حکم ، ایس پی صدر گرجاگھروں ،حساس مقامات کی سکیورٹی خود چیک کریں گے،

متعلقہ ایس ایچ اوز ،ڈی ایس پیز کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم، پارکوں ،تفریحی مقامات پر آنیوالوں کی چیکنگ کی جائے،مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنے ،موثر پٹرولنگ کرنے کی ہدایت۔

مزید : علاقائی