داتا دربار، موری اورموچی گیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

داتا دربار، موری اورموچی گیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

لاہور (کرائم رپو رٹر) میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور سٹی ٹریفک پولیس کا تجاوزات کیخلا ف آپریشن،داتا دربار،موری گیٹ،اور موچی گیٹ کے علاقوں میں کیاگیا،آپریشن میں ڈی ایس پی ٹریفک عبدالخالق اورکارپوریشن کے سکواڈ نے حصہ لیا،داتا دربار،موری گیٹ،اور موچی گیٹ سے 2 ٹرک سامان قبضے میں لے لیاگیا،تجاوزات کیخلاف زیر وٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

مزید : علاقائی