ٹریفک وارڈن نے سڑک سے ملنے والا قیمتی موبائل فون مالک کو پہنچا دیا

ٹریفک وارڈن نے سڑک سے ملنے والا قیمتی موبائل فون مالک کو پہنچا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپو رٹر) ٹریفک وارڈن نے مین روڈ سے ملنے والا قیمتی موبائل فون اس کے مالک کو پہنچا دیا۔گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز کے سامنے دورانِ ڈیوٹی ٹریفک وارڈن رائے نواز کو سڑک سے قیمتی موبائل فون ملا۔ جس کو ٹریفک وارڈن نے اس کے مالک بلال کو واپس لوٹا دیا۔

موبائل فون ملنے پر بلال نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وارڈن رائے نواز کا شکریہ ادا کیا۔

مزید :

علاقائی -