وفاقی وزیرخزانہ اسد عمرآج لاہور چیمبر اور ایف پی سی سی آئی کے ریجنل دفتر کا دورہ کرینگے

وفاقی وزیرخزانہ اسد عمرآج لاہور چیمبر اور ایف پی سی سی آئی کے ریجنل دفتر کا ...

  

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر آج ( پیر) کے روز لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری او ر ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس کا دورہ کریں گے ۔اسد عمر اس موقع پر ملک کی مجموعی معاشی صورتحال اور خصوصاً گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے ترمیمی فنانس بل کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے۔

مزید :

کامرس -