موبائل کم وقت میں چارج کرنے والا چارجر متعارف کروادیا‘ زبیر شہزاد

موبائل کم وقت میں چارج کرنے والا چارجر متعارف کروادیا‘ زبیر شہزاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)موبائل فون اسیسریز تیار کرنے والی مقامی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو زیبر شہزاد نے کہا ہے کہ تھری ان ون فاسٹ چارجر متعارف کروایا ہے جو آئی فون اور اینڈرائیڈ موبائلز کی چارجنگ کپیسٹی کو کم وقت میں زیادہ سے زیادہ پورا کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتا ہے ،امید کے ساتھ یہ کہا جا سکتا ہے کہ موبائل صارفین کے لئے ہمارا یہ ہائی کوالٹی چارجر ایک بہترین سروس ہو گی ۔

مزید :

کامرس -