7500اور25ہزار کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

7500اور25ہزار کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی

  

لاہور( نیوز رپورٹر) 7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو ہو گی ۔7500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کاایک، دوسرے انعا م میں 50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار روپے کے 1696 انعامات جبکہ 25ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 5کروڑ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں ڈیڑھ کروڑروپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 3لاکھ12ہزار روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

*****

مزید :

کامرس -