زمین ڈاٹ کام پوری ٹریڈ کو نقصان پہنچا رہی ہے، میاں احمد یاسر

زمین ڈاٹ کام پوری ٹریڈ کو نقصان پہنچا رہی ہے، میاں احمد یاسر

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہورکے جوائنٹ سیکرٹری میاں احمد یاسر نے زمین ڈاٹ کام بائیکاٹ تحریک کا حصہ بننے کی ڈی ایچ اے کے رجسٹرڈ ڈیلرز کو دعوت دے دی، میاں احمد یاسر نے کہا ہے کہ ابو بکر بھٹی کی پشت پر کھڑے ہونے کا وقت ہے الیکشن ہو چکے اب سیاست نہیں کام کرنا ہے ،پاک بزنس گروپ کے مرکزی رہنما میاں احمد یاسر نے بتایا کہ ڈی ایچ اے کا ڈیلرز بیدار ہو چکا ہے دھڑے بندی کا تاثر درست نہیں سب ایک ہیں زمین ڈاٹ کام پوری ٹریڈ کو نقصان پہنچا رہی ہے ایک فرد کا مسئلہ نہیں ہے ،زمین ڈاٹ کام سے کیے گئے ایگریمنٹ فوری ختم کرنا ہوں گے اور آئندہ ان کے ساتھ کسی قسم کا ایگریمنٹ نے کرنے کا عزم کرنا ہو گا۔

مزید :

صفحہ آخر -