سینیٹ اجلاس دو روز ہ وقفہ کے بعد آج دوبارہ شروع ہو گا

سینیٹ اجلاس دو روز ہ وقفہ کے بعد آج دوبارہ شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (صباح نیوز) سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (پیرکو) دوبارہ شروع ہو گا۔ دوسرا مالیاتی ترمیمی بل 2019ء پر بحث ہو گی۔ محاصل کے اہداف میں کمی سے متعلق توجہ مبذول کرانے کا نوٹس پیش کیا جائے گا۔ سینیٹ کا اجلاس سہ پہر ساڑھے تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ خلاف قانون بلیک لسٹ کی تیاری کے معاملے پر قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ یاد رہے کہ قائمہ کمیٹی میں کوئی بھی ادارہ بلیک لسٹ کے قانونی جواز کو پیش نہیں کر سکا ہے۔
سینیٹ اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -