سعودی حکومت نے پاکستانی خاندان کو انصاف دیدیا، اتنے افراد کے سرقلم کہ یقین کرنا مشکل

سعودی حکومت نے پاکستانی خاندان کو انصاف دیدیا، اتنے افراد کے سرقلم کہ یقین ...
سعودی حکومت نے پاکستانی خاندان کو انصاف دیدیا، اتنے افراد کے سرقلم کہ یقین کرنا مشکل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مکہ مکرمہ  (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک پاکستانی سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے جرم میں یمن سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کا سرقلم کردیا گیا جس کا باضابطہ اعلان وزارت داخلہ نے کیا۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق چار افراد نے ایک کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کرنے والے پاکستانی شہری کو قتل کیا تھا اور ڈکیتی بھی کی تھی۔اعلامیے کے مطابق یمنی شہریوں کے سزا پر عمل درآمد مکہ میں ہوا۔حکام کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال کے پہلے ماہ میں اب تک 20 افراد کے سر قلم کردیے گئے ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -