لاہوری موٹرسائیکل سواروں پر ایک اور پابندی عائد کرنے کی تیاری، خبرآگئی

لاہوری موٹرسائیکل سواروں پر ایک اور پابندی عائد کرنے کی تیاری، خبرآگئی
لاہوری موٹرسائیکل سواروں پر ایک اور پابندی عائد کرنے کی تیاری، خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک) یکم فروری سے موٹرسائیکل سواروں پر ایک اور بجلی گرنے کو تیار، کینال روڈ پر موٹرسائیکل سوار انتہائی بائیں لین میں سفرکرنے کے پابند ہوں گے۔ بتایاگیا ہے کہ یکم فروری سے کینال روڈ پر موٹرسائیکلیں انتہائی بائیں لین میں چلانے کی سخت پابندی ہوگی اور خلاف ورزی کے مرتکب شہریوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔