ایڈ ایشیا ایڈورٹائزنگ کمپنی کی 30 سال بعد واپسی، لوگو کی رونمائی کی تقریب

ایڈ ایشیا ایڈورٹائزنگ کمپنی کی 30 سال بعد واپسی، لوگو کی رونمائی کی تقریب
ایڈ ایشیا ایڈورٹائزنگ کمپنی کی 30 سال بعد واپسی، لوگو کی رونمائی کی تقریب

  


ایڈ ایشیا ایڈورٹائزنگ کمپنی کی 30 سال بعد پاکستان واپسی اور اس کے  لوگو کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی ۔ ایڈیا ایشیا کانفرنس 1989ء میں پاکستان میں پہلی بار ہوئی اور آج 30 سال بعد واپسی ہوئی اور 450 کے قریب انٹرنیشنل ڈیلیگیٹس ممبر ز ، ایشین ممالک سے پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کے ممبرز پاکستان آئیں گے اور اس سے بہت سے لوگ پاکستان میں لوگ آئیں گے۔  مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری