محکمہ اوقاف‘ 300سے زائد ایکٹر پر کمرشل پلان تیار

      محکمہ اوقاف‘ 300سے زائد ایکٹر پر کمرشل پلان تیار

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، گوجروالہ، پاکپتن، بہاول پور، سمیت دیگر زون میں (بقیہ نمبر57صفحہ7پر)

محکمہ اوقاف کی تین سو ایکٹر سے زائد رقبے کی 124 کمرشل جائیدادوں کے لیے کمرشل پلان تیار کر لیا ہے جس پر حکومتی منظوری کے بعد عملدرآمد کیا جائے گا۔

تیار

مزید : ملتان صفحہ آخر