حجاج کرام کی معاونت کیلئے پولیس ملازمین سے درخواستیں طلب

        حجاج کرام کی معاونت کیلئے پولیس ملازمین سے درخواستیں طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے سال2020 کے لیے معاونین حجاج کرام کے لیے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے(بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

36 اضلاع میں پولیس ملازمین کی درخواستیں 31 جنوری 2020 تک طلب کر لی ہے اس سلسلہ میں ضلع وائز پولیس افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر