سرکاری سکولوں کو ہر صورت بجلی فراہمی کا حکم

  سرکاری سکولوں کو ہر صورت بجلی فراہمی کا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے 11 ہزار سے زائد سرکاری سکولوں کو اسکول(بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

ٹائم میں ہر صورت بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے اس سلسلہ میں بجلی کی تقسیم کا ر کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر