میلسی‘ زہریلی شراب پینے سے 35سالہ شخص ہلاک‘ تحقیقات کا فیصلہ

میلسی‘ زہریلی شراب پینے سے 35سالہ شخص ہلاک‘ تحقیقات کا فیصلہ

  



میلسی(سپیشل رپورٹر)زہریلی شراب پینے سے 35 سالہ شخص ہلاک ہو گیا بتایا گیا ہے کہ میلسی شہر کا رہائشی 35 سالہ محمد اسرار شراب نوشی کی لت میں مبتلا تھا گذشتہ روز مبینہ طور پر اس نے صابر نامی شراب فروش سے شراب خریدی اور تحصیل پارک میں بیٹھ کر شراب نوشی کرتا رہا تا ہم شراب زہریلی ہونے کی بناء پر اس کی حالت غیر ہو گئی جسے ہسپتال لایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا ہے اس سلسلے میں تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر