بورے والا‘ گورنمنٹ گرلز سکول کی 5ٹیچرز زہریلی چائے پینے سے بے ہوش

      بورے والا‘ گورنمنٹ گرلز سکول کی 5ٹیچرز زہریلی چائے پینے سے بے ہوش

  



بورے والا(تحصیل رپورٹر) گورنمنٹ گرلز سکول کی پانچ ٹیچرز زہریلی چائے پینے سے بے ہوش ہو گئیں تفصیل کے مطابق گورنمنٹ گرلزایلیمنٹری سکول چک نمبر 197 ای بی میں گذشتہ روز زہریلی چائے پینے سے پانچ نذیراں، مسرت، فرزانہ، سمراجمال اور امینہ رشید خواتین ٹیچرز نیم بیہوش ہو گئیں جن کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بوریوالا منتقل کر دیا گیا،ایم ایس ڈاکٹر عمران بھٹی (بقیہ نمبر60صفحہ7پر)

نے بتایا کہ ایمرجنسی پر تمام ٹیچر زکا معدہ واش کرکے ضروری ٹریٹمنٹ کردی گئی ہے،اب تمام ٹیچرز کی حالت تسلی بخش ہونے پر انہیں ہسپتال سے فارغ کر کے گھر بھیج دیا گیا ہے۔

بے ہوش

مزید : ملتان صفحہ آخر