سکول طلباء کو مختلف حالات سے نمٹنے کیلئے ٹریننگ دینے کا فیصلہ

سکول طلباء کو مختلف حالات سے نمٹنے کیلئے ٹریننگ دینے کا فیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں سرکاری سکولوں کے طلباء کو کسی بھی (بقیہ نمبر61صفحہ7پر)

نا خوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے ریسکیو ٹریننگ دینے کا فیصلہ کیا ہے محکمہ صحت ریسکیو 1122 اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ٹریننگ دیں گئے۔

ٹریننگ

مزید : ملتان صفحہ آخر