سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل محمد اظہر خان ایڈووکیٹ اورنگزیب خان کے بھائی حاجی فیروز کی قل خوانی میں سیاسی‘ سماجی شخصیات کی شرکت

      سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل محمد اظہر خان ایڈووکیٹ اورنگزیب خان کے بھائی حاجی ...

  



ملتان (خبر نگار خصوصی)سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان محمد اظہر خان مغل ایڈووکیٹ اور اورنگ زیب خان کے بھائی حاجی فیروز خان(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

جو گزشتہ دنوں بقضائے الہی انتقال کر گئے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قل خوانی ان کے آبائی گاؤں میں منعقد ہوئی قل خوانی میں سید عنائیت اللہ بخاری،مولاناغلام یسین اورپیر سید قمرلدین نے خطاب کر تے ہوئے موت و حیات اور ایصال ثواب پر تفصیلی روشنی ڈالی۔قل خوانی میں سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سعید خان منیس،اقبال شاہ قریشی،جہانگیر سلطان،رفیق آرائیں،اورنگ زیب کھچی،خالد محمود ججہ،اسپیشل اسسٹنٹ وزیر اعلی ملک مسعود اعوان،ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن ملک عبدالمجید،ایڈیشنل سیشن جج حماد قریشی،رانا عارف کمال نون، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ملک رمضان خالد جوئیہ،ڈپٹی اٹارنی جنرل مہر ضمیر سنڈھل،شیخ طارق رشید،میاں شاہد ریاض،منیب خان ڈاہا،ممتاز نور ٹانگرہ،مالک خان لنگاہ،سجاد حسین ٹانگرہ،جنرل سیکر ٹری ڈسٹرکٹ بارغلام نبی چوہان، میاں عباس احمد،میاں مظہر حسین،مہر اقبال سرگانہ،جاوید ہاشمی،ریاض گیلانی،عادل مشتاق،اطہر شاہ،چوہدری شفیق،نوید رانا، نصیر تھیم،چوہدری افضل،چوہدری اشفاق،طارق ندیم،نصیب گجر،داؤد احمد وینس،ڈاکٹر اسلم رضوی،رائے نواز کھرل،چوہدری ہارون،اظہر جھکڑ،عظمت دریشک،توصیف احمد خان،ملک خلیل،سجاد میتلا،حیدر جمال میتلا،عقیل یوسف،نوید رانا،راؤ شیراز،عمران ارشد،اظہر حیات،ملک خضر حیات،ملک پرویز،خرم ہنجرا،ضیاء حیدر،زاہد کھچی،قیصر گجر،راؤ عاطف،ملک الطاف راں،مہر افتخار،جاوید اقبال اوجلہ،مظہر دھرالہ اور وکلاء و معززین سیاسی سماجی راہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شرکت

مزید : ملتان صفحہ آخر