پاکستان ایکسپریس کا شجاع آباد ریلوے سٹیشن پر دو منٹ کا سٹاپ مقرر‘ نوٹیفکیشن فائنل

  پاکستان ایکسپریس کا شجاع آباد ریلوے سٹیشن پر دو منٹ کا سٹاپ مقرر‘ ...

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)ریلوے ہیڈکوارٹرنے کراچی راولپنڈی کراچی کے درمیان چلنے والی پاکستان ایکسپریس کاشجاع آبادریلوے اسٹیشن پردومنٹ کاسٹاپ مقررکرنے کانوٹفکیشن جاری (بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

کیاہے۔بتایاجاتاہے کہ ٹرین کوتین ماہ کے آزمائشی پریڈکے لئے سٹاپ کی اجازت دی گئی ہے۔تین ماہ کے بعداسٹیشن سے حاصل ہونے والی آمدن اورٹرین پرسفرکرنے والے مسافروں کی تعدادکومدنظررکھتے ہوئے سٹاپ کومستقل کئے جانے کافیصلہ کیاجائے گا۔

نوٹیفکیشن

مزید : ملتان صفحہ آخر