1لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنیکا فیصلہ‘ پاکستان پوسٹ سرگرم‘ آئندہ ماہ سے منصوبہ شروع
خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پاکستان نے ملک بھر میں پوسٹ فرنچائز دفاتر کی ہزاروں کی برانچز بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس(بقیہ نمبر38صفحہ12پر)
میں بلوں کی ادائیگی، پارسلز کی ترسیل، ای کامرس، سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گئے حکومت کی عوام کی سہولیات کی تیز تر فراہمی میں 2 لاکھ سے زائد افراد کو روزگار بھی مل سکے گا منصوبے کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا۔
منصوبہ