بہاولپور‘ انٹر امتحان میں شاندار کارکردگی‘ متعدد طالبعلم سکالر شپ کے مستحق قرار

  بہاولپور‘ انٹر امتحان میں شاندار کارکردگی‘ متعدد طالبعلم سکالر شپ کے ...

  



بہاول پور(بیورورپورٹ) تعلیمی بورڈ بہاولپور نے امتحان انٹرمیڈیٹ سالانہ 2019؁ء کے نتائج کی بنیاد پر میرٹ پر آنے والے امیدواران کونیشنل ٹیلنٹ سکالر شپ کا مستحق قرار دیا ہے۔تفصیل کے مطابق درج ذیل طلباء و طالبات نیشنل ٹیلنٹ سکالر شپ کے حقدار پائے۔پری میڈیکل گرلز(بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

گروپ کے درج ذیل طلباء و طالبات نیشنل ٹیلنٹ سکالر شپ کے حقدار پائے۔رولنمبر 550439نمرہ ساجد، 542293مریم عبدالجبار، 561592عائزہ مریم، 550057مہروز فاطمہ، 507623ہادیہ یونس، 526673تحریم فاطمہ، 63696آمنہ آصف، 549165علیزہ آصف، 625725معزمہ بخت، 507615کومل فاطمہ، 507663فاطمتہ الزہرہ، 500563رحیمہ مظہر، 655072امیہ ہانی، 644309ثنا قمر،613383ماہم بلال، 606988مہتاب افضل، 507603فاطمہ مقبول، 524466حمیرہ عابد، 625014عالیہ افتخار، 644257ہما نواز،637192یسریٰ مریم، 622844اریج فاطمہ،560920حسمہ فاطمہ، 625753زوبیہ فاروق پری انجینئرنگ گرلز گروپ:507739 ماہم زبیر، 514976مریم چوہدری، 514978خنسہ بنت ایاز، 653852زونیشہ فاطمہ، 664814طوبی حیات، 655941ثنا انجم جنرل سائنس گرلز گروپ:615482 حمنہ اروج، 561189زینب نثار، 637851لاریب اقبال، 613981غمیسہ مدثر، 542458زارا حفیظ، 515062کشف نور،623179آمنہ مقصودآرٹس گرلز گروپ:517727ایمن گل ریز، 651021تانیہ مرسلین، 559222ماہم ظفر، 640714صباح طارق، 528042معظمہ سعید چوہدری،613192ثانیہ غفور، 665044مریم غفار، 510578طوبی مشتاق، 526515زینب مظہر باجوہ، 546494کلثوم مرتضی، 570550مصباح نورین، 519086صائمہ خورشید،613205شگفتہ بی بی، 529503آمنہ بنت فضل، 543057نمرہ خادم، 514321میراج فاطمہ، 610115اقراء صدیق، 620214رابعہ عبدالقادر، 607725مریم حمید، 525787حفظہ مقدس، 637571شمسہ مقبول ری میڈیکل بوائز گروپ:665700محمد ارشمان گل، 543676محمد عمر، 608275حافظ محمد انس نواز، 509357حمزہ سیف، 534850محمد حمزہ خالد، 537778 محمد حسیب جمال، 518359محمد احسان احمد، 544176زوہیب احمد، 515334محمد احمد زاہد، 509353محمد عادل مراد ،608276 محمد اسد پری انجینئرنگ بوائز گروپ:539377مبشر صغیر، 608728عبدالحسیب،544260حسیب الرحمن، 534251محمد عاشر عاطف، 572731وقاص ایاز، 573733محمد قاسم حسین، 666358صہیب مقصود،629598ثاقب امین، 614869محمد فرقان احمد، 635447محمد معاذ علی، 522988محمد ایاز جنرل سائنس بوائز گروپ:604112عمر خطاب، 502641محمد عاصم، 538788شہریار رفیق، 610365عطاء الرحمن، 566192اظہر علی، 504088 شیخ محمد بلال آرٹس بوائز گروپ:552884محمد حامد فیض، 503693عبدالباسط، 648013مجاہد حسین، 573001راشد علی، 503689محمد احمد، 605943عتیق الرحمن 565729عبدالباسط، 619384محمد ثناء اللہ، 524349محمد عربی، 518223عبدالمنان، 519390شاہ نواز، 504341محمد شاہد فضل، 648069محمد امجد کامرس بوائز گروپ:504917 کاشف فرید، عاشان، 570400ماریہ قادر یاد رہے کہ مذکورہ امتحان میں گروپ وائز کسی طالب علم /طالبہ کے حاصل کردہ نمبرات ان طلباء/طالبات سے زیادہ ہوں اور اس کا نام میرٹ لسٹ میں شامل نہ کیا گیا ہو اس کے علاوہ (نام /ولدیت/ادارہ جات)میں اگر کوئی غلطی ہو تو نوٹیفکیشن ہذا کے اجراء کے پندرہ یوم کے اندرتحریری شکایت تعلیمی بورڈ بہاولپور کی اکیڈمک برانچ میں جمع کرائیں مزید یہ کہ مقررہ مدت ختم ہونے پر کسی قسم کی عذر قابل قبول نہ ہو گا اور میرٹ لسٹ کو حتمی تصور کرتے ہوئے جملہ متعلقین کو وظیفہ کی ادائیگی کا اہل قرار دے دیا جائے گا۔

قرار

مزید : ملتان صفحہ آخر