بچے پر تیزا ب پھینکنے کا مقدمہ گرفتار خاتون کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

  بچے پر تیزا ب پھینکنے کا مقدمہ گرفتار خاتون کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

  



ملتان (خبر نگار خصوصی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو ملتان نے 5 سالہ بچے پر تیزاب پھینکنے کے مقدمہ میں گرفتار خاتون ملزمہ کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔فاضل عدالت میں پولیس تھانہ صدر کے مطابق چند روز قبل(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

سورج میانی میں پانچ سالہ بچے منتطر پر تیزاب پھینکا گیا تھا۔جس پر بچے کے والد مختار حسین کی مدعیت میں  اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا اور تفتیش کرنے کے بعد بچے کی رشتہ دار ملزمہ شمیم کو گرفتار کیا گیا ہے۔اب ملزمہ سے تفتیش ہوچکی ہے اس لیے جوڈیشل ریمانڈ منظور کرنے کا حکم دیا جائے۔

منظور

مزید : ملتان صفحہ آخر