پی آئی اے‘ کراچی تا ملتان کیلئے ایک اضافی پرواز

        پی آئی اے‘ کراچی تا ملتان کیلئے ایک اضافی پرواز

  



ملتان(نیوز رپورٹر) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے شہریوں اور بزنس کمیونٹی کے اصرار کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی تا ملتان کے لیئے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

ایک اضافی پرواز چلا دی، پی کے 332 ہفتے میں دو دن کراچی سے ملتان آیا کرے گی، تفصیل کے مطابق شہریوں اور جنوبی پنجاب بھر کی بزنس کمیونٹی کی بار بار درخواست کے بعد قومی ایئرلائن نے کراچی سے ملتان پرواز شروع کر دی ہے جو بدھ اور ہفتے کے روز ملتان آیا کرے گی۔

پرواز

مزید : ملتان صفحہ آخر