آپریشنل وجوہات‘ ملتان میں قومی ائیر لائن کی 3پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

  آپریشنل وجوہات‘ ملتان میں قومی ائیر لائن کی 3پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

  



ملتان(نیوز رپورٹر) آپریشنل اور ٹیکنکل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی تین ملکی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس کے باعث(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

مسافروں کو ایئرپورٹ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تفصیل کے مطابق کراچی سے آنے والی پرواز 10 گھنٹے جبکہ کراچی جانے والی پرواز 4 گھنٹے اور اسلام آباد جانے والی پرواز 6 گھنٹے کی تاخیر کا شکار رہی، جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا رہا۔

شکار

مزید : ملتان صفحہ آخر