سکیورٹی فورسز سے ملتی جلتی وردیاں بنانے پر پابندی عائد‘ خلاف ورزی پر سخت ایکشن

  سکیورٹی فورسز سے ملتی جلتی وردیاں بنانے پر پابندی عائد‘ خلاف ورزی پر سخت ...

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں سکیورٹی فورسسز کی یا اس میں ملتی جلتی(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

یونیفارم بنانے اور اسکی فروخت کرنے پر پابندی لگا دی ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو خلاف ورزی کرنے والے عناصر فوری کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے

ملتی جلتی

مزید : ملتان صفحہ آخر