جیلوں میں بند قیدیوں کے فنگر پرنٹس لینے کا فیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی جیلوں میں بند ہر جرم میں قید افراد کے فنگر (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)
پرنٹس لینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں
فنگرپرنٹس