مثبت حکومتی پالیسیاں دیکھ کر اپوزیشن ڈس انفارمیشن پھیلا رہی ہے‘ مسز شاہدہ احمد

  مثبت حکومتی پالیسیاں دیکھ کر اپوزیشن ڈس انفارمیشن پھیلا رہی ہے‘ مسز شاہدہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی مسزشاہدہ احمد نے کہاکہ حکومت کے تعمیراتی ایجنڈے اورجاری(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

اصلاحات کے مثبت نتا ئج دیکھ کر اپوزیشن ڈس انفارمیشن پھیلارہی ہے منفی پروپگنڈے اورافواہوں کے ذریعے اپوزیشن اپنی سیاسی دکانداری چمکانے کی ناکام کوشش کررہی ہے تحریک انصاف کی حکومت عوام کودرپیش مسائل حل کرنے کیلئے بھرپور اقداما ت کررہی ہے۔پارٹی کوئی پریشر گروپ نہیں سیاسی جماعتوں میں رائے کااختلاف جمہوریت کاحسن ہے بہتری آتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف اپنے انتخابی منشور اورعوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کیلئے کوشاں ہے۔آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کوعملی شکل دینے کے تمام تروسائل بروئے کارلارہے ہیں۔
مسز شاہدہ احمد