موٹروے ایم فائیو‘ آئل ٹینکر الٹنے سے انتظامیہ کی دوڑیں‘ فوری ریسکیو آپریشن

موٹروے ایم فائیو‘ آئل ٹینکر الٹنے سے انتظامیہ کی دوڑیں‘ فوری ریسکیو آپریشن

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) کراچی سے ساہیوال جانیوالا آئل ٹینکرنمبری TMB-543 جو کہ موٹر وے ایم فائیو پر صادق آباد اور(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

اقبال آباد کے درمیان میں ڈرائیور کو نیند آنے پر بے قابو ہوکر الٹ گیاجس میں موجود 48ہزارلیٹر پیٹرول موجود تھا‘ پیٹرو لیکج کی اطلاع ہونے پر موٹر وے پولیس‘ پنجاب پولیس اورریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے اور حفاطتی انتظامات شروع کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی کوبحال کردیااور آئل ٹینکر کو مشینری سے سیدھا کرکے منزل کی جانب روانہ کردیا۔

آپریشن

مزید : ملتان صفحہ آخر