وسندے والی‘ بزرگ نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی‘ نشتر میں حالت تشویشناک

  وسندے والی‘ بزرگ نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی‘ نشتر میں حالت تشویشناک

  



روہیلانوالی (نمائندہ پاکستان) وسندے والی کے قریب گھریلو جھگڑے پر تنگ آکربزرگ نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا لی۔ فوری (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

آگ سے جھلسنے والے شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا۔ گھریلوں تنازعہ پر خود سوزی کرنے والا شخص کا نام اقبال ولد کریم بخش عمر 65 سال بتایا گیا ہے۔ آگ لگنے سے جسم کا تقریباً 60 فیصد حصہ متاثر ہوا۔ جیسے انتہائی تشویشناک حالت فوری نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔

آگ

مزید : ملتان صفحہ آخر