جام پور‘ اغواء بداخلاقی کیس‘ خاتون سمیت 3افراد کو عمر قید کی سزا

  جام پور‘ اغواء بداخلاقی کیس‘ خاتون سمیت 3افراد کو عمر قید کی سزا

  



جام پور(نامہ نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جام پور نے تھانہ صدر کی حدود کوٹ طاہر سے اغواء کے بعدبداخلاقی کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا 1خاتون سمیت 3افراد کو عمر قید اور جرمانے جبکہ 2ملزمان کو شک کا فائدہ دیکر بری کردیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جام پور،محمد عبدالجبار نقشبندی،نے تھانہ صدر کی حدود کوٹ طاہر سے شازیہ بی بی کو اغواء کے بعدبداخلاقی کے مقدمے کا فیصلہ سْنا دیا جرم ثابت (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

ہونے پر غلام یٰسین، محمد بخش، اور مسماۃ شکیلہ کو عمر قید اور 20ہزار جرمانے کی سزا جبکہ باقر اور شاکر کو شک کی بناء پر بری کردیا ملزمان کے خلاف تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف 79/18کا مقدمہ درج کیا تھا

اغوا

مزید : ملتان صفحہ آخر