سرکاری اداروں میں سگریٹ نوشی‘ خلاف ورزی کرنیوالوں کو رگڑا لگانے کا فیصلہ

  سرکاری اداروں میں سگریٹ نوشی‘ خلاف ورزی کرنیوالوں کو رگڑا لگانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(نمائندہ پاکستان)سرکاری اداروں میں سگریٹ نوشی پر پابندی پر عملدرآمد نہ ہونے پر پنجاب حکومت نے سخت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے سگریٹ نوشی کے قانو ن پر (بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

عملدرآمد کروانے کیلئے خانیوال سمیت تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ سرکاری دفاتر میں سگریٹ نوشی کے قانون پر عملدرآزد کو یقینی بنائیں۔
رگڑا