مین فیروز پور روڈ سے بینرز اور پوسٹرزہٹانے کے لئے آپریشن
لاہور(جنرل رپورٹر) ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد پوسٹرز، بینرز مہم جاری ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی نگرانی میں آپریشن کیا گیا۔مین فیروز پور روڈ سے بینرز اور پوسٹرز کو ہٹا یا گیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر بینرز اور پوسٹرز کو ہٹایا گیاہے۔