ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر ورک کا دورہ ملتان روڈ سبزی منڈی
لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے فروٹ و سبزی منڈی ملتان روڈ کا دورہ کیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے منڈی میں سبزیوں و پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے منڈی میں تعینات ملازمین کی حاضری سبزیوں و پھلوں کے ریٹس، سرکاری نرخوں پر عملدرآمد، سٹاک، شکایات رجسٹر اور دیگر انتظامی امور کو چیک کیا۔
دورہ