وزیر اعلیٰ نے تھانہ،کچہری اور پٹوار ی سیاست کا خاتمہ کر دیا،سجاد ندیم

وزیر اعلیٰ نے تھانہ،کچہری اور پٹوار ی سیاست کا خاتمہ کر دیا،سجاد ندیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے سینئر رہنما چوہدری سجاد ندیم عرف پیا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیڑھ سال کے قلیل ترین عرصے میں وزیراعظم عمران خان کے وژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے صوبے بھر میں تھانہ، کچہری، پٹواری سیاست کا عملی خاتمہ کردیا ہے، اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ ماضی میں ملک وقوم کے وسائل سے بدترین کھلواڑ کیا گیا ہے، ملکی وسائل کو ذاتی جائیدادیں اور جاگیریں بنانے کیلئے استعمال کیا گیا، عوام کو محرومیوں، مجبوریوں کے تحفے دیئے گئے۔
سجاد ندیم