ایل ڈی اے کا سبزہ زار کے اے اور ڈی بلاک میں تجاوزات آپریشن

ایل ڈی اے کا سبزہ زار کے اے اور ڈی بلاک میں تجاوزات آپریشن

  



لاہور( جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید کی ہدایت پر اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عملے نے سبزہ زار سکیم کے اے اور ڈی بلاک میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کر کے غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ،ٹائر مرمت شاپ،بھٹیاں اور دیگر تجاوزات ختم کر کے ان جگہوں کو واگزار کروالی،اس حوالے سے انتظامیہ کاکہنا ہے کہ آپریشن جاری رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1