مسلم لیگ لیبر ونگ کی چودھری شجاعت حسین کی سالگرہ کے سلسلہ میں تقریب

مسلم لیگ لیبر ونگ کی چودھری شجاعت حسین کی سالگرہ کے سلسلہ میں تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ لیبرونگ(ق) پنجاب کے زیر اہتمام مرکزی قائد و مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر مسلم لیگ لیبرونگ پنجاب کے مقامی دفتر میں سالگرہ کیک کاٹنے کی تقریب میں لیبرونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد اشرف چوہدری، سینئر نائب صدر عبدالکبیر،چوہدری محمد اسلام چوہان، محمد قاسم، عبدالحمید، محمد ارشد، فرید خان،سرفراز احمد، محمد اکرم، مطیع الرسول، محمد سرور و دیگر عہدیداران نے چوہدری شجاعت حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔تقریب میں چوہدری شجاعت حسین کی قومی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی صحت کیلئے دعا کی گئی۔
شجاعت سالگرہ