چوہنگ پریس کلب کے نو منتخب صدرکوسیاسی و سماجی رہنماؤں کی مبارکباد

چوہنگ پریس کلب کے نو منتخب صدرکوسیاسی و سماجی رہنماؤں کی مبارکباد

  



چوہنگ(نامہ نگار) سردار کامل عمر سینئر راہنماء مسلم لیگ (ن) نے ڈاکٹر ندیم آصف چوہدری کو دوسری مرتبہ صدر بننے پر مبارکباد اور پھولوں کے ہار پیش کیے اور ان کی مثبت صحافتی خدمات کی تعریف کی۔تحریک انصاف اقبال ٹاؤن کے صدر رانا جاوید عمرنے فون کرکے ڈاکٹر ندیم آصف چوہدری کو مبارکباد پیش کی اور پریس کلب چوہنگ کی صحافتی اقدام کو سراہا۔ صدر آ ل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنمیاں شبیر احمد ہاشمی،جنرل سیکرٹری میاں شفقت محمود نے عشائیے کا اہتمام کیا،ملک سردار احمد طور صدر مسلم لیگ (ن) چوہنگ اور سید عمران حیدر راہنماء مسلم لیگ ازمیر ٹاؤن،ملک نذیر احمد الرحمن سویٹس والے، چوہنگ کے پرائیویٹ سکولز کے پرنسپلز میاں وسیم ناز، میاں عباس،ماجد علی،ڈاکٹر پرویز،طاہر علی اور امجد کھرل، سماجی راہنماء حاجی خوشی نے بھی ملاقات کر کے مبارکباد دی۔سوشل میڈیا پر اشتہار کے ذریعے مبارکباد پیش کرنے والوں میں ملک مبشر علی گوگا سینئر راہنماء تحریک انصاف حلقہ این اے 136، چوہدری محمد سلیم آصف،ملک ریاست طور، صحا فی مسعود انور بھٹی، بلال آرائیں،شہزاد عطاری،محمد ریاض علی، صحا فی محمد عمران گل، صحا فی چوہدری رحمت علی،صحا فی عثمان چیمہ نمبردار، ملک احسان جاوید، اویس بھٹی ایڈووکیٹ راہنماء پیٹی آئی، ملک ندیم سیکرٹری انفارمیشن پنجاب PJA،رانا ساجد عمر راہنماء پی ٹی آئی، میاں افتخار احمد سابق چیئرمین،محمد آفتاب چوہدری راہنماء تحریک لبیک،ڈاکٹر عدنان چیئرمین پریس کلب کاہنہ،میاں الیاس سا،شیخ لطیف صدر نیشنل پریس کلب مانگا،عابد بھٹی صدر پریس کلب شیخ عامر علی چیئرمین پریس کلب مانگا،عطاء اللہ بھٹی جنرل سیکرٹری حامد حسین بھٹی پریس کلب رائیونڈ، امداد الٰہی پریس کلب کوٹ رادھا کشن،ملک اساس کھوکھر پریس کلب کوٹ رادھا کشن، عثمان قادری مبلغ دعوت اسلامی، شیخ اشرف راجہ صدر APPSA لاہور ڈویژن، محمد لشکر علی پنجاب پولیس ، محمد امتیاز پنجاب پولیس، محمد شاہنواز پنجاب پولیس،محمد رشید مغل ڈائریکٹر الجناح نیوز و دیگر معززین علاقہ شامل ہیں۔

مبارکباد

مزید : میٹروپولیٹن 1