بختاور بھٹوزرداری کی سالگرہ کی تقریب

بختاور بھٹوزرداری کی سالگرہ کی تقریب

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) عائشہ منیر سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کی جانب سے پیپلز پارٹی کی رہنما بختاور بھٹو زرداری کی سالگرہ تقریب میں پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلف اور خواتین ونگ یو اے ای نے شرکت کی، مہوش شیخ، عائشہ منیر ہاں س، شیرین درانی، نجمہ شاہ، نجمہ جیلانی، طاہرہ مغل، تسنیم، سارہ رائے، نجمہ احسان، اور دیگر خواتین نے شرکت کی۔

سب نے مل کر بختاور بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا، صدر پیپلز پارٹی گلف میاں منیر ہاں س نے اس موقع پر بختاور بھٹو کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1