سعودی عرب، غیر اخلاقی لباس پہننے پر100 افراد گرفتار

سعودی عرب، غیر اخلاقی لباس پہننے پر100 افراد گرفتار

  



مدینہ (اے پی پی) سعودی عرب میں حکام نے غیر اخلاقی لباس پہن کر عوامی مقامات پر گھومنے پھرنے والے 100 افراد کو مدینہ منورہ اور جازان میں گرفتار کیا ہے۔سعودی میڈیا نے جازان پولیس کے ترجمان کے حوالے سے بتایاکہ جازان میلے میں سماجی تہذیب کے منافی غیر اخلاقی لباس پہن کرآنے والے 33 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ زیر حراست نوجوان مختلف اوقات میں پبلک مقامات پر نازیبا لباس پہن کر گھوم رہے تھے۔

مزید : عالمی منظر