تخت بھائی،زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

  تخت بھائی،زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی کے علا قہ ہوسئی خٹ کلی میں گزشتہ شام 6سالہ بچہ محمد خان کے ساتھ زبردستی بد فعلی کرنے والا شیطان صفت اور آوارہ گرد گرفتار ملزم حمزہ ولد سرتاج کو لو ند خو ڑ پو لیس کے تفتیشی انچارج سبز علی خان نے پو لیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ایم او ڈی مردا ن حسن محبوب کی خصوصی عدا لت میں پیش کرکے اسکا 3روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔