اسلامیہ کالج پشاور کے سینئر ایلومینائی ایسو سی ایشن کے انتخابات 8فروری کو ہونگے

    اسلامیہ کالج پشاور کے سینئر ایلومینائی ایسو سی ایشن کے انتخابات 8فروری ...

  



پشاور (سٹی رپورٹر) اسلامیہ کالج پشاور کے سینئر ایلومینائی ایسو سی ایشن کے انتخابات 8فروری کو اسلامیہ کالج میں منعقد ہوگا سال 20میں دو پینل انتخابات میں حصہ لینے جس میں ڈیموکریٹک پینل کی طرف سے صدرات کے لئے خالد ایوب،نائب صدر ملک منو چاہر،جی ایس گوہر آفتاب،جائنٹ سیکرٹری شاہ ذولقرنین،فنانس سیکرٹری محمد ایاز ماجد اور انفارمیشن سیکرٹری کے لئے جمشید علی خان سینئر ایلومینائی پینل سے انتخابی میدانی میں اترا گیا ہے۔اں تخابی عمل آٹھ فروری کو اسلامیہ کالج کے مین ہال میں منعقد ہوگا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر